بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : نیو سریاب میں گھر سے گلا کٹی لاش برآمد

نیو سریاب کے گھر سے گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر لاش کو ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں لاش کی شناخت جمعہ خان ولد حاجی بادشاہ کے نام سے ہوئی جو ملک سیف ٹاﺅن میں رہائش پذیر تھا نامعلوم افراد نے مقتول کو تیز دھار آلہ سے ذبح کیا لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی جبکہ کیس سیریس کرائم نوسٹی گیشن ونگ کو منتقل کر دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker