پاکستانتازہ ترین

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی سینیٹر رضا ربانی کی رہائش گاہ آمد،پی پی پی رہنما رضا ربانی سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی سینیٹر رضا ربانی کی رہائش گاہ آمد

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی رہنما رضا ربانی سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی رضا ربانی کی ہمشیرہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے بھی رضا ربانی سے تعزیت کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker