بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان کے وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل، مزید تبدیلیاں متوقع

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل کر دی ہے، جس کے بعد مزید تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر صحت فیصل خان جمالی سے محکمہ صحت کا قلمدان واپس لیکر بخت محمد کاکڑ کے حوالے کر دیا گیا۔ آج وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حکومت بلوچستان کے رولز آف بزنس 2012 کے قاعدہ 3 کے تحت صوبائی وزیر صحت فیصل خان جمالی اور صوبائی وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈوپلیمنٹ بخت محمد کاکڑ سے محکموں کے قلمدان واپس لے لئے اور بخت محمد کاکڑ کو محکمہ صحت کا قلمدان تفویض کردیا، تاہم صوبائی وزیر فیصل خان جمالی کو تاحال کسی بھی محکمے کا قلمدان تفویض نہیں کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker