پاکستانتازہ ترین

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدستور تیزی کا رجحان ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا تاہم تھوڑی دیر بعد 100 انڈیکس میں 164 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 89 ہزار 131 کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 88 ہزار 967 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، روپے کے مقابلے میں 10 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے ، 75 پیسے پر آ گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker