بلوچستانتازہ ترین

قلعہ عبداللہ : ایک ہی گھر سے تین بھائی آپسی جھگڑے میں جاں بحق

قلعہ عبداللہ: گلستان کراس ایک ہی گھر سے تین بھائی آپسی جھگڑے میں جاں بحق
قلعہ عبداللہ گلستان کراس پر چچا زاد بھائیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے میں تین بھائی شمس اللہ اکرام اللہ اور عزت اللہ جاں بحق۔
تفصیلات کے مطابق آج گلستان کراس پر چچا زاد بھائیوں کے آپس میں لڑای جھگڑے میں دو بھائی شمس الله اور اکرام اللہ موقع پر جان بحق ہوئے اور تیسرا بھائی عزت الله شدید زخمی ہوگئے تھے۔جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔اور بعد میں وہ بھی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker