پاکستان

بنوں: گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

بنوں کے علاقے جانی خیل میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker