بلوچستان

سپریم کورٹ، پی بی 44 کوئٹہ سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم، عبید اللہ گورگیج بحال

انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے پی بی 44 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار حاجی میر عبید اللہ گورگیج کو بحال کر دیا۔جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت عظمی نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker