بلوچستان

کوئٹہ سے پنجاب جانے والی تمام مسافر کوچز کے سفر پر پابندی عائد

کوئٹہ سے پنجاب جانے والی تمام مسافر کوچز کے سفر پر پابندی عائد کردی گئی
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے پنجاب جانے والی تمام مسافر کوچز کے سفر پر پابندی عائد کردی گئی ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ مذکورہ پابندی 25 نومبر تک عائد کی گئی کوچز پر پابندی کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی اور مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker