تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ڈرائیور پر مسلح افراد کی فائرنگ،فائرنگ سے ڈی سی کا ڈرائیور شدید زخمی

کوئٹہ: شریف آباد کے قریب ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ڈرائیور پر مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس
فائرنگ سے ڈی سی کا ڈرائیور شبیر احمد زخمی ٹراما سینٹر منتقل ،پولیس
زخمی ڈرائیور کو تین گولیاں لگی ہیں جسکی حالت خطرے سے باہر ہے،پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker