بلوچستان

کوئٹہ : کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچی کی لاش برآمد

کوئٹہ:؛کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچی کی لاش برآمد
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری میں کچرا دان سے نومود بچی کی لاش برآمد،پولیس نے بچے کی لاش بی ایم سی ہسپتال منتقل کردی ،بچی کے چہرے اور جسم پر شدید نوعیت کے زخم کے نشان ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker