تازہ ترینبلوچستان

جعفر ایکسپریس، بولان میل اور بگٹی ایکسپریس روزانہ کی بنیاد پر چلائی جائے، گورنر بلوچستان

جعفر ایکسپریس، بولان میل اور بگٹی ایکسپریس روزانہ کی بنیاد پر چلائی جائے، گورنر بلوچستان
کوئٹہ: آئے روز قومی شاہراہوں کی بندش کوئٹہ یونینٹی کی درخواست پر گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے ڈی ایس ریلوے کو جعفر ایکسپریس بولان میل اور بگٹی ایکسپریس روزانہ کی بنیاد پر چلانے کیلئے لیٹر لکھ دیا۔
دوسری طرف عوام نے بھی بلوچستان حکومت اور محکمہ ریلوے سے مطالبہ کیا ہے کہ کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker