تازہ ترینبلوچستان

قلعہ عبداللہ : احتجاج شاہراہ بند،مسافروں کو مشکلات کا سامنا

قلعہ عبداللہ میں بد امنی کے خلاف احتجاج شاہراہ بند
چمن قلعہ عبداللہ: مقامی قبائل نے کوئٹہ چمن شاہراہ بطور احتجاج بند کردیا
*چمن رمضان المبارک میں بدامنی اور چوری ڈکیتی کے وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے، کاکوزئی قبائل*
چمن قلعہ عبداللہ: ضلعی انتظامیہ صورتحال پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے، مقامی قبائل
چمن قلعہ عبداللہ: آئے روز مختلف علاقوں میں شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹا جاتا ہے، دعوی
چمن قلعہ عبداللہ: ضلعی انتظامیہ کی بے حسی شہریوں کے عدم تحفظ کا باعث ہے، کاکوزئی قبائل
چمن قلعہ عبداللہ: شاہراہ کی بندش سے مال بردار گاڑیوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker