بلوچستانتازہ ترین

غیر قانونی افغان شہریوں کا انخلاء جاری، قلعہ عبداللہ سے 1500 افغان شہریوں کو واپس بھیج دیا گیا

قلعہ عبداللہ: غیر قانونی افغان شہریوں کا انخلاء جاری، قلعہ عبداللہ سے 1500 افغان شہریوں کو واپس بھیج دیا گیا
حکومت کی جانب سے دیئے گئے مدت کے خاتمے کے بعد کاروائی جاری ہے، ڈپٹی کمشنر
قلعہ عبداللہ: ابتک 1500 سے زائد افغان شہریوں کو ملک بدر کیا گیا ہے، ریاض خان داوڑ
قلعہ عبداللہ: عدالتی احکامات کی روشنی میں پی او آر کارڈ ہولڈرز کو 31 جون تک رعایت دی جارہی ہے، ریاض خان داوڑ
قلعہ عبداللہ: آپریشن بغیر کسی امتیاز کے جاری ہے، ڈپٹی کمشنر
قلعہ عبداللہ: حکومت کے فیصلے کے مطابق آخری افغان شہری کے انخلاء تک جاری رہے گا، ڈپٹی کمشنر
قلعہ عبداللہ: افغان شہریوں کو پکڑنے کے لئے قومی شاہراہ سمیت مختلف علاقوں میں ناکے لگائے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر
قلعہ عبداللہ: آپریشن میں لیویز، پولیس اور ایف سی اہلکار حصہ لے رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker