تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور پیر کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔تاہم ضلع کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ، ڈیرہ بگٹی، لسبیلہ، لہڑی کے مشرقی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے جبکہ زیارت، بولان، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ اور بولان کے مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ میں 29 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker