انٹرنیشنل

اسرائیلی وزیردفاع نے ایرانی سپریم لیڈر کے قتل کی دھمکی دیدی

اسرائیلی وزیردفاع نے ایرانی سپریم لیڈر کے قتل کی دھمکی دیدی۔

اسرائیلی وزیردفاع نے اپنےبیان میں کہا کہ ایران کی جانب سے آج کیے جانے والے تازہ حملوں کا بدلہ آیت اللہ خامنہ کے قتل سے لیا جائے گا،اسرائیل ایران کے  اسٹریٹجک اہداف کو نئے طریقے سے نشانہ بنائے گا

اس سے قبل ایران کے تازہ حملوں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی،ایرانی میزائلوں نے سروکا اسپتال اور وسطی اسرائیل میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker