نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ این-40 پر زیارت دستگیر کراس کے مقام پر کار اور ایل پی جی بوزر کے درمیان تصادم ہوا،پولیس نوشکی: حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس نوشکی: جاں بحق شخص کی شناخت شاہ فیصل ولد سلیمان خان، سکنہ کلی غریب آباد نوشکی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس