بزنس

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا، نئی قیمت کیا ہے؟

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد  3 لاکھ 53 ہزار روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 641 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 20 ڈالر کم ہوکر 3303 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker