بلوچستان

قلعہ عبداللہ: لیویز کی بڑی کارروائی، بھاری اسلحہ و موٹرسائیکل برآمد، متعددڈاکو گرفتار،لیویز حکام

قلعہ عبداللہ: لیویز کی بڑی کارروائی، بھاری اسلحہ و موٹرسائیکل برآمد، ایک درجن ڈاکو گرفتار،لیویز حکام
 ڈی جی لیویز کی ہدایت پر لیویز فورس نے توبہ اچکزئی اغبرگ میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ، چھ موٹرسائیکل اور ایک درجن ڈاکوؤں کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker