بلوچستان
کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: پشتون باغ پاک ترک سکول کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایدھی ایمبولینس کے زریعے BMC ہسپتال منتقل
فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبداللہ اکازئی عرف طالب ولد حاجی تاج محمد اکازئی کے نام سے ہوئی۔ ایدھی زرائع



