بلوچستان

سابق چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی کاوشوں سے دالبندین ائیرپورٹ سے اندرون ملک پروازیں بحال، نوٹیفیکشن جاری

دالبندین ائیرپورٹ سے اندرون ملک پروازیں بحال۔نوٹفیکشن جاری ، سابق چیرمین سینیٹ، صادق سنجرانی کی کاوشوں سے دالبندین ایئرپورٹ سے کراچی ، کوئٹہ کے لئے پروازیں بحال کر دی گئی ہے دالبندین سے پروازوں کی بحالی نہ صرف چاغی بلکہ اب پورے رخشان ڈویژن کے عوام کے لئے کراچی کا سفر آسان ھو گیا ، اس سے قبل پی آئی اے کےفوکر طیارے کویٹہ سے دالبندین۔ اور دالبندین سے تربت اور کراچی کے لئے پرواز کرتے تھے

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker