Quettaصحت

بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی میں گردوں کی پیوندکاری کا سلسلہ جاری

سی ای او پروفیسر ڈاکٹر سید لیاقت آغا کی قیادت میں علاج جاری

نوشکی کے بڑے بھائی عبدالغفار نے چھوٹے بھائی مقبول احمد کو گردہ عطیہ کیا

لاکھوں روپے کا علاج بینق ٹیم نے اپنی مدد آپ کے تحت ممکن بنایا

مالی بحران کے باوجود انسانیت کی خدمت کا مشن جاری

مخیر حضرات سے مالی امداد کی اپیل

ہیلتھ کارڈ کے تحت ٹرانسپلانٹ سسٹم پر جلد پیشرفت متوقع

نیا ریفرل سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ، بروقت علاج یقینی بنانے کے لیے اقدامات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker