انٹرنیشنل

مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے: امریکی صدر کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب

امریکی صدر ٹرمپ اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کررہے ہیں۔

اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے، یہ اسرائیل اور پوری دنیا کے لیے غیر معمولی کامیابی ہے، اسرائیل نے وہ سب کچھ جیت لیا ہے جو طاقت کے بل پر جیتا جا سکتا تھا۔

امریکی صدر نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ میدانِ جنگ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیابیوں کوپورےمشرقِ وسطیٰ کے لیے امن اور خوشحالی کے حتمی انعام میں تبدیل کیا جائے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے لیے بھی، دوستی اور تعاون کا ہاتھ ہمیشہ کھلا ہے، تمام مشکلات کے باوجود، ہم نے ناممکن کوممکن بنا دیا، یرغمالیوں کو وطن واپس لے آئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker