انٹرنیشنل
سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی گئی

شیخ حسینہ واجد کے خلاف یہ مقدمہ سال گذشتہ 2024 میں حکومت کے خلاف احتجاج کو طاقت سے کچلنے اور 1400 افراد کو قتل کرنے پر سنائی گئی
ڈھاکہ، سلہٹ اور چٹگانگ کی سڑکوں پر بہنے والا خون اور ناکردہ گناہوں کی پاداش میں پھانسیوں پر جھولتے رہنماؤں کا خون بالآخر رنگ لایا۔
آج دوقومی نظریہ ایک بار پھر خلیج بنگال سے زندہ ہوگیا
آج کا دن ان کے نام جنہوں نے اپنے نظریے کے آگے پھانسی کے پھندوں کو چوم لیا لیکن سر جھکانا گوارا نہیں کیا
خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا



