بلوچستان

نئے اے ای ایم ( سب ڈویژن مینٹیننس) جی ایس او سبی آصف عزیز مگسی نےعہدے کا چارج سنبھال لیا

مینٹیننس سٹاف سبی نے آصف عزیز مگسی کو خوش آمدید کہا

نئے اے ای ایم( سب ڈویژن مینٹیننس)جی ایس او سبی آصف عزیز مگسی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے،
مینٹیننس سٹاف سبی نے آصف عزیز مگسی کو خوش آمدید کہا اور نئے اے ای ایم کے اعزاز میں چائے پارٹی کا اہتمام کیا اس موقع پر ایکسیئن ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن طارق احمد لہڑی اور واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین مینٹیننس سب ڈویژن کے چیئرمین عبدالسلام رئیسانی بھی موجود تھے ،،،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker