Punjab

لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسیں بند کردیں

لاہور میں محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی 2 بسیں بند کردیں ۔

ترجمان محکمہ ماحولیات کےمطابق بسیں بند کی جانے سے متعلق کارروائی لاہور ہائیکورٹ کےاحکامات کے تحت کی گئی ہے۔

محکمہ ماحولیات کے ترجمان کا بتانا ہے کہ بند کی جانے والی پنجاب یونیورسٹی کی دونوں بسیں دھواں چھوڑ رہی تھیں اور عملے کے پاس ماحولیات کا فٹنس سرٹیفکیٹ بھی نہیں تھا۔

ترجمان کےمطابق بند کی جانے والی بسوں کےخلاف ماحولیات ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker