پاکستان
رحمان ڈکیت کون تھا؟ ازقلم احسن ملک

تاریخ کو اِس سے کوئی سروکار نہیں ہوتا کہ دنیا میں آپ کا کردار ہیرو کا تھا یا گینگزٹر کے روپ میں۔
البتہ تاریخ صرف اِس بات کو یاد رکھتی ہے کہ آپ نے اپنے زمانے پر کیا اثر چھوڑا۔
لیاری کی گلیوں میں رحمان ڈکیت کے زمین بوس ہونے کے ساتھ ہی اس کا کردار بھی دفن ہوگیا تھا،
مگر وقت نے ایک بار پھر اس کردار کو زندہ کردیا ہے۔
آج وہ لاکھوں لوگوں کی انٹرنیٹ ہسٹری کا حصہ بن چکا ہے—
اور لوگ بے چینی سے یہ جاننے کے منتظر ہیں کہ رحمان ڈکیت کون تھا، کیا تھا، اور اس کی کہانی کہاں سے شروع ہوئی تھی۔🌸
~ازقلم احسن ملک



