Sind

بھاری جرمانے: کراچی ٹرانسپورٹ انتظامیہ کے ٹریفک پولیس سے مذاکرات ناکام، ہڑتال کا اعلان

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد اور کراچی بس اونرز ایسوسی ایشن نے جرمانوں اور کریک ڈاؤن کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا۔

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ احتجاج آج سے غیر معینہ مدت تک کیا جا رہا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق ٹریفک پولیس کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکے۔

انتظامیہ نے کہا کہ متعدد بسوں پر بھاری چالان کیے گئے ہیں،جرمانوں کے بعد گاڑیوں پر پولیس یکم جولائی سے کریک ڈاؤن کرنے جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker