پاکستان

گوجرانوالہ جیل میں 9 مئی کیس میں سزا یافتہ قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں 9 مئی مقدمے میں سزا یافتہ قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔

جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ جیل حکام نے بتایاکہ قاسم کھوکھر 9مئی کے مقدمے میں سینٹرل جیل میں قید تھا۔

حکام کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے قاسم کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker