بزنسپاکستانتازہ ترین

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 19 اکتوبر جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہوگیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کم ہوا۔

ملک میں اس وقت 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ76ہزار869 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 1972ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker