بلوچستانتازہ ترین

اسلام آباد میں فائرنگ سے ملک نعیم بازئی کا بھتیجا قتل

اے این پی کے رہنما کے بیٹے کا اسلام آباد میں فائرنگ سے جاں بحق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر ملک نعیم خان بازئی کے بھتیجے اور حاجی قطب خان بازئی کے بیٹے کو فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا گیا ہے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر ملک نعیم خان بازئی کے بھتیجے اور حاجی قطب خان بازئی کے بیٹے ملک بلاور خان بازئی کو اسلام آباد F11 میں قتل کردیا گیامعمولی تلخ
کلامی پر چھبیس سالہ نوجوان بلاور خان کو دوستوں نے فائرنگ کرکے قتل کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker