پاکستانبزنس

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل صرافہ ایسوسیشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں 3 ہزار 7 سو روپے کا اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی۔

اس کےعلاوہ 10گرام سونےکی قیمت 3172 روپے کےاضافے سے 238340 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہوکر 2668 ڈالر کا ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker