بلوچستانتازہ ترین

نوکنڈی میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعت

نوکنڈی کے ایریا بگ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کئی افراد ہلاک۔ اطلاعات کے مطابق نوکنڈی بگ ایریا میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک گروپ سے دو افراد جس میں ایک خالد نامی شخص اور اسکا ساتھی ہلاک ہوئے جبکہ دوسرے گروپ سے تین افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک گروپ کا تعلق مذہبی تنظیم جبکہ دوسرے گروپ کا تعلق چوروں سے بتایا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker