بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ کامشہورکیس کا فیصلہ،ماں کے سامنے بیٹے کو قتل کرنے والا گارڈ کو سزائے موت کا حکم سنایاگیا

گارڈ کو سزائے موت کاحکم
۔۔۔۔
کوئٹہ کامشہورکیس کا فیصلہ،ماں کے سامنے بیٹے کو قتل کرنے والا گارڈ کو سزائے موت کا حکم سنایاگیا
ایڈیشنل سیشن جج ون اورنگ زیب گھمن کی عدالت نے کوئٹہ کے ایک نجی بینک میں اس سال کے جون کے مہینے میں فائرنگ کرکے علی نواز زہری کو قتل کردیاواضح رہے کہ یہ واقعہ مقتول کی ماں کے سامنے پیش آیا،واقعہ کے بعد کیس ایڈیشنل سیشن ون سریاب کی عدالت میں چلا آج کیس کا فیصلہ سنادیاگیا مقتول کی طرف سے سینئر وکیل تنویز شاہوانی نے پیروی کی اورکیس کو ترجیح بنیادوں پر مقتول کے خاندان کو انصاف دلایا۔معزز عدالت نے ملزم کو سزائے موت کا حکم سناتے ہوئے 5 لاکھ جرمانہ عائد کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker