پاکستانتازہ ترین

این اے 171 ضمنی انتخابات،پولنگ کا وقت ختم، نتائج آنا شروع

رحیم یارخان کے حلقے این اے 171 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں جاری پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔

11پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین34974 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ حسان مصطفیٰ 13988ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker