پاکستان

وفاقی حکومت کا گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے  گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ ،کمرشل،پبلک ٹرانسپورٹ کے ٹوکن ٹیکس بڑھائے جائیں گے،گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں وزارت داخلہ کو اضافے کا اختیار حاصل ہوگا، وزارت داخلہ کا مؤقف ہے کہ 2019سے ٹوکن ٹیکس نہیں بڑھایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker