پاکستانتازہ ترین

شدید دھند ،موٹروے ایم فور مختلف مقامات پر بند

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم فور عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں تک بند کردی گئی ہے۔

موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم فور عبدالحکیم سے شامکوٹ تک بھی دھند کے باعث بند ہے۔

حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹروے کو بند کیا گیا،شہری دھند میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔

موٹروے پولیس نے ہدایت کی ہے کہ سفر کے دوران شہری فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker