Quettaبلوچستان

کوئٹہ: فاطمہ جناح ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر کمالان گچکی کے گھر پر فائرنگ

کوئٹہ میں فاطمہ جناح ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر کمالان گچکی کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی

ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد فاطمہ جناح ہسپتال کے اندر سے گزر کر ڈاکٹر کمالان گچکی کے گھر تک پہنچے، جہاں انہوں نے فائرنگ کی اور دھمکیاں دینے کے بعد فرار ہوگئے۔

فائرنگ کے واقعے میں ڈاکٹر کمالان گچکی اور ان کے اہلِ خانہ محفوظ رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker