کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی لنک روڈ پر ایف سی پوسٹ کے قریب دھماکا، ابتدائی تفصیلات کے مطابق ایک اہلکار شہیداور دو زخمی ہیں۔ زخمیوں کو ایف سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس جائے وقو پر پہنچ گئی مزید تحقیقات کررہی ہے۔

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.