بلوچستانپاکستان

کوئٹہ،گزشتہ دو روز میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 70 سے زائد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ،گزشتہ دو روز میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 70 سے زائد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

دہشت گردوں کے بھاری نقصانات کے بعد صوبے کے چند مقامات پر حملے کی کوششیں کی گئیں، شاہد رند

پولیس اور ایف سی نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

فرار ہونے والے دہشت گردوں کا تعاقب جاری ہے، سیکیورٹی فورسز مکمل الرٹ ہیں، شاہد رند

سیکیورٹی صورتحال سے متعلق مزید تفصیلات بہت جلد عوام کے سامنے لائی جائیں گی، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker