بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان بھر میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کو 15 اپریل تک رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑنے کا حکم

کوئٹہ. صوبہ بھر میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کو 15 اپریل تک رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑنے کا حکم
کوئٹہ۔ حکومت کی جانب سے ملک چھوڑنے کے حوالے سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں اعلانات کیے جانے لگے
کویٹہ ۔ تمام مہاجرین 15 اپریل تک سب اپنے وطن جانے کی مکمل تیاری کریں ۔ اعلان
کوئٹہ۔تمام مہاجرین کو ملک پاکستان سے اپنے وطن واپس جانے کی آخری تاریخ 15 اپریل منتخب
کوئٹہ۔پندرہ اپریل کے بعد جو بھی افغان باشندہ پکڑا جایگا اسکے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی ۔ حکومت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker