بلوچستانتازہ ترین

ہرنائی میں دھماکہ،14 افراد زخمی متعدد کی حالت تشویشناک

ہرنائی/دھماکہ
ہرنائی: دھماکے کے باعث 14 کے قریب افراد زخمی سیکورٹی زرائع
ہرنائی: دھماکے سے زخمی ہونے والے متعدد افرار کی حالت تشویشناک ۔۔۔
ہرنائی: دھماکے سے زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
ہرنائی: دھماکے کی اطلاع ملتے ہی مزید نفری سیکورٹی فورسز اور لیویز فورس جائے واقع کی جانب روانہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker