بلوچستان

مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ مسلسل آٹھ گھنٹوں سے بلاک،

مستونگ: قومی شاہراہ کو لاپتہ شخص کے لواحقین نے دھرنا دے کر ٹریفک کے لیے بلاک کردیا ہے،لواحقین کا قومی شاہراہ پر غلام پڑینز کے مقام پر دھرنا جاری، قومی شاہراہ بلاک ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی،

شدید گرمی کے باعث مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا،

ہمارے بیٹے کو رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا، لواحقین

ہمارے بیٹے کو بازیاب کرایا جائے اور واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، لواحقین

ہمارے بیٹے کو بازیاب نہیں کیا جاتا قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بحال نہیں کیا جائے گا، لواحقین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker