انٹرنیشنل

امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان گرین لینڈ سے متعلق معاہدہ طے پا گیا

امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان گرین لینڈ سے متعلق معاہدہ طے پاگیا ہے۔

معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ڈنمارک کی وزیراعظم اور گرین لینڈ کے وزیراعظم نے دستخط کیے۔

صدر ٹرمپ کے مطابق معاہدے کے تحت گرین لینڈ میں امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت ہوگی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے کا مقصد گرین لینڈ کے اطراف روس اور چین کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ہے۔

ڈنمارک کی وزیراعظم کے مطابق معاہدہ نیٹو اتحاد کی اہمیت اور گرین لینڈ کے حقِ خود ارادیت کا احترام کرتا ہے۔

ڈنمارک کی وزیراعظم نے کہا کہ گرین لینڈ سے متعلق یہ ایسا معاہدہ ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker