بلوچستانتازہ ترین

نصیر آباد سے تین افراد کی گولی لگی لاشیں برآمد

بلوچستان پولیس نے نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ تہانہ حدود سے تین افراد کی لاشیں برآمد کر لیں، تفصیلات کے مطابق لاشوں کو گولی ماری گئی ، علاوہ ازیں شناختی کارڈ کے مطابق ان کا تعلق قلات سے بتایا گیا، تاحال ورثا کا معلوم نہیں کیا جا سکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker