بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ: پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی ، چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ: پولیس تھانہ صدر کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی
چوری چھیننے کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار
اسلحہ برآمد
#کوئٹہ: پولیس نے سی پیک روڈ پر چوری ڈکیتی کی نیت سے کھڑے ملزمان سید خادم حسین ، محمد عدیل ، محمد منیر فیصل ، نصیر احمد کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے تھانہ جناح ٹاؤن کے مقدمہ نمبر 46/24 میں مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوا اور ملزم منیر احمد کے قبضے سے اسلحہ بمعہ راؤنڈ برآمد ہوئے ہر سہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا مزید تفتیش انویسٹی گیشن کا عملہ کررہاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker