تازہ ترینکھیل

پیرس اولمپکس: چین اور آسٹریلیا 3,3 گولڈ میڈلز کیساتھ سب سے آگے

پیرس اولمپکس میں چین نے ایک اور گولڈ میڈل حاصل کرلیا اور یوں ایونٹ میں چین کے تین گولڈ میڈلز ہوگئے۔

چین کے زی یو نے مردوں کے 10 میٹر ائیر پسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا۔

پیرس اولمپکس میں چین کے گولڈ میڈل کی تعداد تین ہوگئی،اس مقابلے میں اٹلی کے فیدریکو مالدینی نے سلور اور اٹلی ہی کے پاولو مونا نے برانز میڈل جیتا۔

اس سے قبل آسٹریلیا تین گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹیبل پر سرِ فہرست تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker