پاکستانتازہ ترین

حکومت کا قرضوں پر انحصار کم، عالمی مارکیٹ سے بانڈز کے ذریعے قرضوں کا پلان تیار

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے دوست ممالک سے دوطرفہ قرضوں پر انحصار کم کر کے عالمی مالیاتی مارکیٹ میں بانڈز کے اجرا کےذریعے قرضوں کے حصول کا پلان مرتب کر لیا۔

اس حوالے سے تین کنسورشیم تعینات کر دیئے گئے ہیں جبکہ امریکا سے زرمبادلہ کےذخائر کیلئے 10ارب ڈالر ستمبر کےآخرتک ملنے کی توقع ہے۔

یہ 10ارب ڈالر ڈائریکٹ کریڈٹ لائن نہیں ہوگی بلکہ کرنسی کے استحکام اور زرمبادلہ کےذخائر کو مستحکم کرنے کیلئے عالمی مالیاتی مارکیٹ کیلئے سگنل ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker