بزنس

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7700 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 7700 روپے بڑھی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 7700 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 6 ہزار 601 روپے اضافے سے 3 لاکھ 74 ہزار 281 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 77 ڈالر اضافے سے 4 ہزار142 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker