بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : چند گھنٹوں میں تین دھماکے،ایک شخص جاں بحق 7 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار چائنہ مارکیٹ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے، اطلاع کے مطابق کوئٹہ میں لیاقت بازار چائنہ مارکیٹ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے، انتخاب کی خبر کے مطابق حملہ آور ایک دکان میں دستی بم پھنک کر فرار ہو گئے، دستی بم کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے ، جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغآز کر دیا اور ناکا بندی کر کے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔

کوئٹہ کے علاقے سپنی روڈ سے متصل سبزل چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ، جانی نقصانات کے حوالے سے اب تک کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی

کوئٹہ سریاب روڈ دوکانی بابا چوک کے قریب ایف سی چوکی پر دھماکہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker