تازہ ترینبلوچستان

مصور کاکڑ کی عدم بازیابی کیخلاف 23 نومبر کو بلوچستان بھر کی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

بلوچستان کے دارالحکومت سے اسکول وین سے اغوا ہونے والے بچے مصور کاکڑ کی عدم بازیابی پر دھرنا کمیٹی نے قومی شاہراہیں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔دھرنا کمیٹی نے جیولر کے بیٹے کے اغوا اور تین روز میں عدم بازیابی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ مصور کاکڑ کی عدم بازیابی پر کل بچوں اور بچیوں کا مظاہرہ کیا جائے گا۔دھرنا کمیٹی نے اعلان کیا کہ مصور کاکڑ کی عدم بازیابی کی صورت میں 12 نومبر کو بلوچستان بھر کی قومی شاہراہوں پر دھرنا دے کر انہیں بند کیا جائے گا۔کمیٹی نے اعلان کیا کہ کوئٹہ سے ژوب، کراچی ، لورالائی ، چمن ، تفتان جانیوالی قومی شاہراہیں بند کی جائیں گی اور اگر اس کے باوجود بچہ بازیاب نہ کرایا گیا تو مزید سخت اقدام اٹھائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker